Client Review on National Bank of Pakistan D.c(0308)

Feedback:

گورنمنٹ پیمنٹ کاؤنٹر اس بنک پر ایک دھبہ ہے۔ لمبی لائنیں لگی ہیں اور بااثر افراد انچارج کاؤنٹر کے پاس بیٹھ کر کام کرواتے ہیں اور لائین میں لگے لوگوں کو حقارت سے دیکھ کر نکل جاتے ہیں۔ اصل میں دو کاؤنٹر ہیں لیکن دوسرے کاؤنٹر پر کوئی معلوماتی سٹکر نہیں ہے۔ جو کاؤنٹر چل رہا ہے اس پر موجود صاحب لوگوں سے بد تمیزی اور حقارت سے کلام کرتے ہیں اور کاؤنٹر کے پیچھے بیٹھ کر لوگوں پر مغضلات بکنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ یہ معلومات چار جنوری انیس کو ایک چالان جمع کروانے کے بعد آپ کی معلومات کے لئے لکھا۔

Email Us

Our team would love to communicate with you and generally responds within 24 hours.

topcreditcardprocessors.com Everywhere!

Reach us from wherever you are. Get the latest updates fast.

Facebook

Get updates and follow
us on Facebook

Remain connected with
us on urgent updates

LinkedIn

Access our company
profile page on LinkedIn

 

Copyright 2024 © topcreditcardprocessors.com. Use of this website constitutes acceptance of Terms & Conditions | Privacy Policy | Legal Disclosure